ہمارا وژن

پاکستان کی صحت کی نگہداشت کرنے والی مصنوعات اور خدمات فراہم کرنے والے ممتاز

ہمارا مقصد

ہم صحت کی دیکھ بھال اور تغذیہ بخش مصنوعات کی ورسٹائل رینج فراہم کرکے معاشرے کی بہتری میں کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو بہتر مصنوعات اور خدمات کی فراہمی ، اپنے اسٹیک ہولڈرز کو بہتر منافع اور ملازمین کو بہتر معیار زندگی کی فراہمی کے ذریعہ ترقی کرنا چاہتے ہیں۔

پرنسپل بزنس

١٩٩٨ میں آئی بی ایل ہیلتھ کیرآئی بی ایل ایچ سی نےایک نجی لمیٹڈ کمپنی کی حیثیت سے کام کا آغاز بطور سرل کے ایک مکمل ملکیتی ذیلی ادارہ کے طور پر کیا. ٢٠٠٩ میں آئی بی ایل ایچ سی کی تَشکیل ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پرعمل میں لائی گئی. آئی بی ایل ایچ سی کی تخلیق کی بنیادی وجہ ہیلتھ کیرغذائی مصنوعات اور طبّی آلات کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانا تھا. آئی بی ایل ہیلتھ کیر نے معروف بین الاقوامی کمپنیوں مثلا میڈ جانسن نیوٹریشن، نیستلے ہیلتھ سائنس، ترومو، میڈی ٹیک، اور میپاکو مصر کے ساتھ کاروباری الحاق اور لائسنسنگ کے معاہدوں کے باعث طبّی مصنوعات کے کاروبار میں مسلسل ترقی کی. مسلسل معیار، پیشہ ورانہ مہارت اور کاروباری اخلاقیات کی بنیاد پر کمپنی نے ہیلتھ کیر کے کاروبار میں بچوں کے لئے فارمولا، بڑوں کے لئے غذائی اور طبی ڈسپوزایبل مصنوعات کی فراہمی کے سبب انمٹ نقوش چھوڑے ہیں.

کمپنی کی حیثیت

Public Interest Company (PIC)

کمپنی کا اندراج نمبر اور قومی ٹیکس نمبر

CUIN: 0038114
 14th July 1997 : کارپوریشن کی تاریخ
NTN: 0999305-3

کمپنی ہیڈ آفس اور دیگر تمام شاخوں کا رجسٹرڈ ایڈریس

رجسٹرڈ آفس:

ون آئی بی ایل سنٹر ، دوسری منزل کا پلاٹ نمبر 1 بلاک 7 اور 8 دہلی مرکانٹائل مسلم کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (ڈی ایم ایم سی ایچ ایس) ، ٹیپو سلطان روڈ آف۔ شاہراہ فیصل کراچی

ہیڈ آفس:

ون آئی بی ایل سنٹر ، دوسری منزل کا پلاٹ نمبر 1 بلاک 7 اور 8 دہلی مرکانٹائل مسلم کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (ڈی ایم ایم سی ایچ ایس) ، ٹیپو سلطان روڈ آف۔ شاہراہ فیصل کراچی

گودام:

ایف۔ 2 / کیو پی ٹی سی کمپاؤنڈ S.I.T.E ، کراچی


رابطہ کی تفصیلات

فون نمبر: +92 3717 0200

فیکس: +92 3717 0224-5


ای میل ایڈریس: info@iblhc.com


ایسوسی ایٹ کمپنیوں کی تفصیلات اور ویب سائٹ کے لنکس

Associated Companies Email Address
IBL Operations (Private) Limited www.iblops.com
International Brands (Private) Limited www.iblgrp.com
Searle Pharmaceuticals (Private) Limited www.iblgrp.com
Searle Laboratories (Private) Limited www.iblgrp.com
Searle BioSciences (Private) Limited www.iblgrp.com
The Searle Company Limited www.searlecompany.com
IBL Unisys (Private) Limited www.iblunisys.com
United Brands Limited www.ubrands.biz
Nextar Pharma (Private) Limited www.iblgrp.com
MyCart Private Limited www.mycart.pk
Universal Venture (Private) Limited www.iblgrp.com
IBL Future Technologies Private Limited www.ft.com.pk
IBL Logistics (Private) Limited www.iblgrp.com
Searle Pakistan Limited Staff Provident Fund N/A
IBL Frontier Markets (Private) Limited www.iblgrp.com
AKAR Hospital www.akarhospital.com
United Brands Limited Staff Provident Fund N/A
IBL Operations (Private) Limited Staff Provident Fund www.iblops.com
United Retail (SMC-Pvt) Ltd. www.iblgrp.com
Searle Pakistan Limited {formerly OBS Pakistan (Private) Limited www.searlepakistan.com
The IBL Company (Private) Limited www.iblgrp.com
IBL Holdings (Private) Limited www.iblgrp.com
Pakistan Stock Exchange Ltd. www.psx.com
The Recovery House www.therecoveryhouse.org
Rashid Abdulla Foundation www.iblgrp.com
Imperial Brands (Private) Limited www.iblgrp.com
Steller Ventures (Private) Limited www.iblgrp.com
Prime Health (Private) Limited www.iblgrp.com
United Retail (Private) Limited. www.iblgrp.com
First UDL Modaraba www.udl.com.pk
Infaq Foundaion www.infaq.org.pk/
Manzil Pakistan (Think Tank) www.manzilpakistan.org
Searle IV Solutions (Private) Limited N/A
Searle Provident Fund N/A
The Jinnah Society www.jinnahsociety.org.pk
UDL Financial Services Limited www.udl.com.pk
UDL International Limited www.udl.com.pk
UDL Pharmaceutical Pakistan (Pvt) LTD www.udl.com.pk
Avanti Health (Private) Limited www.avantihealth.com
Bigg Rice (Private) Limited
Biocorp (Private) Limited
Karachi Education Initiative (KSBL) www.ksbl.edu.pk
Rahman Industries (Private) Limited www.rahmanindustries.com
Universal Retail (Private) Limited www.habitt.com